Parho Aur Zindagi badlo , Initiative by KPK govt , ( BBC documentary ) must watch

صوبہ خیبر پختونخوا میں مشقت کرنے والے اور بھیک مانگنے والے بچوں کے اعداد وشمار حاصل کرنے کے لیے 30 سال سے کوئی سروے نہیں ہوا ہے۔ لیکن ایک اندازے کے مطابق اِن بچوں کی تعداد 25 سے 30 لاکھ کے درمیان ہے۔ ان بچوں کے ليے چلائے جانے والي مہم کے دوران صوبائی حکومت کے مطابق ایک ماہ میں ڈھائی لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کرا لیا گیا ہے اور یہ مہم پورا سال جاری رہے گی۔
دیکھیے پشاور سے عزیزاللہ خان کی رپورٹ۔

653 total views, 1 views today

Published: 1498 days ago

Category: Exclusive, Videos